دہشت گردوں سے متعلق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی

پشاور(بیورورپورٹ) ایگریکلچر انسٹیٹیوٹ پر حملہ کرنیوالے دہشت گردوں سے متعلق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے ذرائع کے مطابق دہشت گردوں حملے کی رات پشاور پہنچے اور رات بورڈ کے علاقے دانش آباد میں گزاری جہاں صبح رکشے کے ذریعے ایگریکلچر انسٹیٹیوٹ پہنچے تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق حملے میں ملوث ایک دہشت گردواٹس ایپ پر لائیو کال میں مصروف تھا حکام کے مطابق مزید تحقیقات جاری ہے جس میں صورتحال واضح ہوجائے گی۔

ابتدائی رپورٹ