جناب مجید نظامی کی اہلیہ اور مس رمیزہ مجید کی والدہ محترمہ کے انتقال پراظہار تعزیت

پیرس (صاحبزادہ عتیق الر حمن سے) ایڈیٹر انچیف نوائے وقت گروپ جناب مجید نظامی کی اہلیہ محترمہ اور مس رمیزہ مجید کی والدہ محترمہ کے انتقال پر فرانس سے مسلم لیگ ن کے صدر اختر علی بٹ ۔ جنرل سیکریٹری محمد یوسف خان ۔پی پی پی فرانس کے ملک منیر احمداور زاہد اقبال خان ۔ منہاج القرآن کے صدر عبدالجبار بٹ ۔عوامی تحریک فرانس کے طارق چوہدری ۔ میڈیاکونسل کے صدر راﺅ خلیل ۔ فلاح دارین فرانس کے شیخ غلام حسین ۔پاک فرانس کلچرل پونٹو کومبو کے حاجی یعقوب ۔ پو ٹھوہار ایسوسی ایشن فرانس کے صدر منور حسین ۔کمیونٹی سنٹر کے بانی چوہدری فیاض ارشد ۔ آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس فرانس کے صدر منظور حسین جنجوعہ ۔ پاک فرانس کلچرل پئیر فیت کے صدر حاجی مزمل حسین ۔ مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شاہین اختر اور پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے تمام عہدیداران اور پاکستانی شخصیات نے دلی افسوس اور دکھ کا اظہار اور پسماندگان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔