سپریم کورٹ میری اپنی عدالت ہے‘ ہتھکڑی لگا کر جیل بھیجا گیا تو بھی فیصلے کا احترام کرونگا: وزیراعظم

ـ 04 فروری ، 2012 سپریم کورٹ میری اپنی عدالت ہے‘ ہتھکڑی لگا کر جیل بھیجا گیا تو بھی فیصلے کا احترام کرونگا: وزیراعظم

لاہور (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قبل از وقت الیکشن کے شوقین پانچویں بجٹ کے بعد مجھ سے بات کریں، میمو کے بعد سوئس حکومت کو خط لکھنے کا معاملہ کہاں جاتا ہے چند روز صبر کر لیں سب کچھ واضح ہو جائے گا۔ حکومت کے خلاف تمام سازشیں سینٹ الیکشن رکوانے کے لئے ہیں۔ سینٹ الیکشن رکوانے کے لئے آئندہ چند روز میں مزید سازشیں سامنے آئیں گی، سینٹ

مزید تفصیل

اہم خبریں

عوام کرپٹ حکمرانوں سے بیزار ہو چکے‘ بھکاری پن چھوڑنا ہو گا: شہباز شریف

لاہور (کلچرل رپورٹر + خصوصی رپورٹر) وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ اغیار کی امداد سے کبھی قومیں نہ تو آگے بڑھتی ہیں اور نہ ہی خوشحال ہوتی ہیں، اپنے وسائل کو ترقی اور سائنس و ٹیکنالوجی کو فروغ دے کر ہی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر کیا جا سکتا ہے، ایک طرف ہم ایٹمی طاقت ہیں تو دوسری جانب کشکول اٹھائے پھرتے ہیں، نیوکلیئر طاقت اور بھکاری پن ایک ساتھ نہیں چل سکتے اگر ہم نے ملک کو بچانا ہے تو بھکاری پن کو ختم کرنا ہو گا، اغیار کی ایسی امداد کو ٹھکرانا ہو گا جس سے ہماری خودمختاری پر حرف آتا ہو۔ ہمیں ترقی کے

مزید تفصیل

ق لیگ چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل ہونیوالے محمد علی خان اور دیگر رہنماﺅں کی نواز شریف سے ملاقات

لاہور (خصوصی رپورٹر) حال ہی میں ق لیگ چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے والے سابق ڈپٹی چیئرمین سینٹ محمد علی خان قصور سے سابق ایم پی اے ملک رشید خان، ملک محمد علی خان، ملک محمد احمد خان، ملک احمد سعید خان، حاجی سردار خان اور سابق ناظم ملک مقصود خان نے جمعہ کو مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف سے رائے ونڈ میں ملاقات کی اور ان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔

مزید تفصیل
کرام ایجنسی: افغان شدت پسندوں کا پاکستانی چوکی پر حملہ‘ 8 اہلکار جاںبحق‘ جھڑپ میں 20 حملہ آور ہلاک ایٹمی تنصیبات تباہ کرنے کیلئے اسرائیل اپریل سے جون تک ایران پر حملہ کر سکتا ہے: پنیٹا پنجاب اسمبلی میں شدید ہنگامہ‘ حکومتی‘ اپوزیشن ارکان میں تلخ کلامی‘ مخالفانہ نعرے

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss