کھیل کے دوسرے روزکھانے کے وقفے تک برطانوی برتری بارہ رنز رہ گئی ۔ برطانوی ٹیم کے ایک سو اکتالیس رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد گرین شرٹس نے اپنی بیٹنگ کا آغاز کیا تو اوپنر توفیق عمرچھ سکور بناکر جیمزاینڈرسن کے ہاتھوں پویلین لوٹ گئے جبکہ محمد حفیظ اکیس رنز بناکر مونٹی پینیسار کا شکار ہوئے۔ اس وقت کریز پر اظہر علی اور یونس خان ایک، ایک کے انفرادی سکور کے ساتھ موجود…
مزید تفصیل