تازہ ترین:

پاکستانی کےعلیم ڈار سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپر وائز کرنے والے ایشین ایمپائربن گئے ۔

پاکستانی کےعلیم ڈار سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپر وائز کرنے والے ایشین ایمپائربن گئے ۔

تین مرتبہ آئی سی سی ایمپائر آف دی ائیر کا اعزاز پانے والے علیم ڈاراب سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے والے ایشین ایمپائر بھی بن گئے ہیں۔ علیم ڈار کو یہ اعزاز جمعے کے روزانگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ میچ کی ایمپائرنگ کے بعد حاصل ہوا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں علیم ڈار اب تک چوہتر ٹیسٹ میچوں میں ایمپائرنگ کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ اس سے پہلے یہ اعزاز تہتر…

مزید تفصیل

کھیلوں کی خبریں

RSS

ایشیا کپ کے فاتح کرکٹرز کیلئے چار چار لاکھ روپے کا انعام‘ سینٹرل کنٹریکٹ فیس میں پچیس میچ فیس میں دس فیصد اضافہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) ایشیاکپ کی فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب لطیف کھوسہ تھے۔ پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو چار چار لاکھ روپے جبکہ آفیشل کو دو دو لاکھ روپے کا انعام دیا گیا۔ چیئرمین پی سی بی ذکاءاشرف نے
مزید تفصیل

نوٹنگھم ٹیسٹ : سیموئیلز 107 اور ڈیرن سیمی کے 88 رنز نے ویسٹ انڈیز کو سنبھال لیا

نوٹنگھم (نوائے وقت رپورٹ) ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 6 وکٹوں کے نقصان پر 304 رنز بنا لئے۔ ویسٹ انڈیز کی 63 کے مجموعی سکور پر 4 وکٹیں گر گئیں۔ چندرپال 46 رنز بنا کر آ¶ٹ ہوئے۔ کپتان سیمی اور سیموئیلز نے ٹیم کو سنبھالا دیا اور دن کے اختتام تک ڈٹے رہے۔
مزید تفصیل