تازہ ترین:

بابائے قوم نے عظیم کارنامہ انجام دیا، ارکان اسمبلی اپنے بجائے ملک کے بارے میں سوچیں،ریاض میں انٹرنیشنل کشمیر پریس کلب کی تقریب

CA1 (SE-01)ریاض (پ ر) انٹرنیشنل کشمیر پریس کلب کے زیر اہتمام قائداعظمؒ کا یوم ولادت جوش وجذبے اور عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ تقریب کی صدارت انٹرنیشنل کشمیر پریس کلب کے مرکزی صدر سردار محمد رزاق خان نے کی۔ مہمان خصوصی مسلم کانفرنس الریاض کے صدر عبدالقیوم ملک اور شفیع محمد مکی تھے۔ نظامت کے فرائض قاری عبدالباسط کشمیری نے سرانجام دیئے۔ تلاوت قرآن پاک کی سعادت قاری محمد رضا چشتی نے حاصل کی۔ نعت رسول چودھری دلپذیر گورسی نے پیش کی۔ قاری عبدالباسط کشمیری نے کہا کہ اسلامیان برصغیر کے متفقہ جرا¿ت مند اور…

مزید تفصیل