”ناقص ادویات سے ہلاکتیں“ آمرانہ سوچ والے وزیراعلی استعفیٰ دیں: جاوید ہاشمی

ملتان (جنرل رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے عید میلاد النبی کے موقع پر دستار بندی کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بھارت سے تجارت سے قبل پانی اور کشمیر کا مسئلہ حل ہونا چاہئے۔ پی آئی سی میں انسانی جانوں کے ضیاع کی ذمہ داری وزیراعلیٰ قبول کرکے

مزید تفصیل

پرانی خبریں

 1 2 3 >  Last ›