پاکستان پر حملہ کی دھمکیاں دینے والے آج خود مذاکرات کی دعوت دے رہے ہیں: شاہ محمود

ملتان (نمائندہ نوائے وقت + ایجنسیاں) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ممبئی حملوں کے بعد پاکستان پر حملہ کی دھمکیاں دینے والی قوتیں آج خود مذاکرات کی دعوت دے رہی ہیں۔ ہم قوم کو یقین دلاتے ہیں کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات میں پاکستان کے مفادات کا سودا نہیں کیا جائے

مزید تفصیل