لاہور (خصوصی رپورٹ) سابق صدر پرویز مشرف نے گزشتہ روز لندن کے نجی ہسپتال میں سینئر وفاقی وزیر چودھری پرویز الہی کی عیادت کی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت اور مونس الہی بھی موجود تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے پرویز مشرف اس موقع پر ڈیڑھ گھنٹہ کے قریب چودھری
مزید تفصیل