تازہ ترین:

لاہورمیں ناقص ادویات کے ری ایکشن سے مزید دو مریض جاں بحق ۔

لاہورمیں ناقص ادویات کے ری ایکشن سے مزید دو مریض جاں بحق ۔

لاہور کے علاقہ رنگ محل کی پچپن سالہ شاہدہ بی بی اور قصور کا رہائشی غلام علی سروسزہسپتال میں زیرعلاج تھے جو آج صبح دم توڑ گئے ، دوسری جانب ڈاکٹر جاوید کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نیا ایم ایس مقرر کردیاگیا ہے انہیں ادویات ری ایکشن سکینڈل میں معطل ہونے والےڈاکٹر سلیم جعفر کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔

مزید تفصیل

پرانی خبریں

 1 2 3 >  Last ›