لاہور (کلچرل رپورٹر) فیض فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام معروف شاعر فیض احمد فیض کی کتاب پیام مشرق کے منظوم اردو ترجمہ کی تقریب رونمائی علی آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔ صدارت جسٹس ر ڈاکٹر جاوید اقبال نے کی۔ پیام مشرق علامہ اقبالؒ کے فارسی کلام کا منظوم اردو ترجمہ ہے جو کہ فیض احمد
مزید تفصیل