لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلی شہباز شریف نے کہا کہ ایوان قائداعظمؒ ایک عظیم الشان اور شاندار منصوبہ ہے۔ میں مجید نظامی کو یقین دلاتا ہوں کہ پنجاب حکومت ایوان قائداعظمؒ کی جلد تکمیل کیلئے بھرپور تعاون کرے گی اور اس کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔ آج پاکستان کو اپنے پاﺅں
مزید تفصیل




