عید میلادالنبی کے موقع پرکسی بھی ناخوشگوارواقعہ سے نمٹنے کے لئے لاہور پولیس کا اجلاس ڈی آئی جی آپریشنزکے دفترمیں منعقد ہوا۔اجلاس مین ڈی آئی جی آپریشنز سمیت ڈویژنل ایس پیز اورڈی ایس پیز نے شرکت کی اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنزغلام محمود ڈوگرکا کہنا تھا کہ گیارہ اوربارہ ربیع الاول کو شہربھرمیں دو سو سے زائد جلوس نکالے جائینگے اوران جلوسوں کی سیکیورٹی پرآٹھ ہزارپولیس اہلکار تعینات کئے جائینگے۔ انکا کہنا تھا کہ مینارپاکستان میں منعقد ہونے والی عالمی میلاد کانفرنس
مزید تفصیل




