کراچی (نیوز ایجنسیاں) امیر جماعة الدعوة پروفیسر حافظ سعید نے کہا کہ امریکی اور بھارتی دہشتگردی کیخلاف قوم کو بیدار کیا جائیگا، کل ہونیوالی دفاع پاکستان کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے۔ عوام کانفرنس میں بھرپور شرکت کریں۔ نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے
مزید تفصیل