تازہ ترین:

کراچی، جمشید کوارٹر میں نامعلوم افراد کی جانب سے ریسٹورنٹ پر دستی بم حملہ، ایک شخص ہلاک، نو زخمی ۔

کراچی، جمشید کوارٹر میں نامعلوم افراد کی جانب سے ریسٹورنٹ پر دستی بم حملہ، ایک شخص ہلاک، نو زخمی ۔

جمشید کوارٹر تھانے کی حدود میں واقع فش ریسٹورنٹ کو جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دس افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں میں سے ایک ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا جبکہ مزید دو کی حالت تشویشناک ہے۔ذرائع کے مطابق دستی بم حملہ بھتہ نہ دینے پر لیاری گینگ وار کے ایک گروپ نے کیا، گروپ نے ریسٹورنٹ کے مالک سے پندرہ لاکھ روپے کا مطالبہ کیا تھا تاہم انکار پر…

مزید تفصیل

RSS

کراچی: مزید 3 افراد جاں بحق، سیاستدانوں اور گینگسٹرز میں گٹھ جوڑ ہو گیا، برطانوی جریدہ

کراچی (آن لائن +آئی این پی)کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں مزید 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔ آگرہ تاج کالونی میں فائرنگ سے سندھ ترقی پسند پارٹی کا علاقائی عہدیدار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بلال کالونی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے عبدالشکور اور شرف آباد میں فیصل کو قتل
مزید تفصیل

فیاض لغاری ڈی جی ایف آئی اے، جاوید اقبال سیکرٹری نارکوٹکس تعینات

کراچی (نوائے وقت نیوز) پولیس گروپ کے افسر فیاض لغاری کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیا گیا۔ ڈی جی ایف آئی اے جاوید اقبال کو سیکرٹری نارکوٹکس بنا دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس گروپ کے افسر ظفر عباس لک کو آئی جی موٹروے تعینات کر دیا گیا۔ تبادلے اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن
مزید تفصیل

سپیکر نے خود کو پیپلزپارٹی اور عوام کا وفادار ثابت کر دیا: صدر‘ گیلانی کیخلاف ریفرنس نہ بھجوانے پر فہمیدہ کو مبارکباد

کراچی (آئی این پی + وقت نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی طرف سے وزیراعظم گیلانی کو سپریم کورٹ سے سزا کی روشنی میں نااہلی کا ریفرنس الیکشن کمشن کو نہ بھجوانے کے فیصلہ کو سراہتے ہوئے مبارکباد دی ہے۔ صدر نے گذشتہ رات سپیکر کو ٹیلی فون کر
مزید تفصیل