اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) وزیراعظم گیلانی کی اہلیت سے متعلق سپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ سپریم کورٹ کو بھجوا دی گئی ہے۔ وزیراعظم کی اہلیت سے متعلق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے گذشتہ روز اپنی رولنگ جاری کی تھی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق رولنگ کی کاپی
مزید تفصیل