اسلام آباد (جاوید صدیق) افغانستان میں پاکستان کے سفیر محمد صادق افغان صدر حامد کرزئی کے دورہ پاکستان میں پاک افغان مذاکرات کے ایجنڈے کی تیاری کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ صدر حامد کرزئی 16 اور 17 فروری کو پاکستان کا دورہ کرینگے۔ صدر کرزئی کا یہ دورہ افغانستان کے امن جرگہ کے
مزید تفصیل