راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج شاہد رفیق نے پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دے کر جائیداد ضبطگی کےخلاف صہبا مشرف کی درخواست اور بےنظیر قتل کیس کی سماعت 18 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ گذشتہ روز بھی فریقین کے وکلاءکے صہبا مشرف کی
مزید تفصیل