اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) پاکستان بار کونسل کے اجلاس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کے لئے جوڈیشل کمشن میں کسی بھی جج کی تعیناتی سے پہلے اس کے کوائف کے بارے میں پاکستان بار کونسل کو آگاہ کیا جائے۔ پی بی سی کے وائس چیئرمین اختر حسین کی صدارت میں
مزید تفصیل




