لاہور (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے وزیراعظم سے شکوہ کیا ہے کہ دسمبر 2010ءمیں حکومت کی طرف سے اعلان کردہ گیارہ ارب دس کروڑ روپے کا پیکج مل جاتا تو آج تک کم از کم 100 انجن ٹھیک کر چکے ہوتے، بزنس ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت
مزید تفصیل




