سرینگر : مجاہدین کے حملے میں ایک اہلکار سمیت 2 ہلاک، 8 زخمی

سرینگر (اے ایف پی) مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کے حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے جبکہ جھڑپ کے دوران ایک کشمیری شہید ہو گیا۔ سوپور کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک شہری مارا گیا اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ادھر سرینگر کے لال

مزید تفصیل

پرانی خبریں

 1 2 3 >  Last ›