تازہ ترین:

کراچی، جمشید کوارٹر میں نامعلوم افراد کی جانب سے ریسٹورنٹ پر دستی بم حملہ، ایک شخص ہلاک، نو زخمی ۔

کراچی، جمشید کوارٹر میں نامعلوم افراد کی جانب سے ریسٹورنٹ پر دستی بم حملہ، ایک شخص ہلاک، نو زخمی ۔

جمشید کوارٹر تھانے کی حدود میں واقع فش ریسٹورنٹ کو جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دس افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں میں سے ایک ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا جبکہ مزید دو کی حالت تشویشناک ہے۔ذرائع کے مطابق دستی بم حملہ بھتہ نہ دینے پر لیاری گینگ وار کے ایک گروپ نے کیا، گروپ نے ریسٹورنٹ کے مالک سے پندرہ لاکھ روپے کا مطالبہ کیا تھا تاہم انکار پر…

مزید تفصیل

علاقائی خبریں

RSS

سپریم کورٹ کے فیصلہ کے خلاف اپیل‘ وزیراعظم کی قریبی حلقوں سے مشاورت

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت + نوائے وقت رپورٹ+ ایجنسیاں) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی توہین عدالت میں سزا کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل جمعہ کو بھی دائر نہیں کی گئی۔ وزیراعظم سزا کیخلاف اپیل کریں یا نہ کریں اس حوالے سے حکومتی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ دوسری
مزید تفصیل

دفاع پاکستان کونسل کی اپیل پر ‘نیٹو سپلائی کی ممکنہ بحالی کے خلاف یوم احتجاج‘ مظاہرے ‘ ریلیاں

لاہور/ فیصل آباد (خصوصی نامہ نگار+ نمائندہ خصوصی) دفاع پاکستان کونسل کی اپیل پر نیٹو سپلائی کی ممکنہ بحالی، ڈرون حملوں اور بھارت کو پسندیدہ ترین ملک کا درجہ دیکر تجارت کے خلاف گذشتہ روز یوم احتجاج منایا گیا، مختلف شہروں وعلاقوں میں زبردست احتجاجی مظاہرے، ریلیاں نکالی
مزید تفصیل

بجلی کے بحران میں شدت‘ لاہور شیخوپورہ ‘ گوجرانوالہ‘ حافظ آباد سمیت کئی شہروں میں مظاہرے‘شدید گرمی سے 2خواتین جاں بحق

لاہور+ اسلام آباد (نمائندگان+ نوائے وقت نیوز) ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، شدید گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ پر لوگ بلبلا اٹھے اور لوڈشیڈنگ کیخلاف کئی شہروں میں احتجاج جاری رہا۔ لاہور، شیخوپورہ، حافظ آباد، گوجرانوالہ سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے
مزید تفصیل