وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے یکم فروری سے پانچ فروری یعنی بارہ ربیع الاول کی رات تک موٹرسائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کی تھی تاہم گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کل علمائے کرام سے ہونے والے اجلاس میں اسے ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ گورنر سندھ کے اعلان کے بعد سندھ بھر میں آج ڈبل سواری سواری پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے جبکہ وزیر داخلہ سندھ منظور وسان کی جانب سے اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
مزید تفصیل




