مضبوط اور مستحکم پاکستان امریکہ کے مفاد میں ہے، پاکستان میں زرعی شعبے کی ترقی کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔ کیمرون منٹر

مضبوط اور مستحکم پاکستان امریکہ کے مفاد میں ہے، پاکستان میں زرعی شعبے کی ترقی کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔ کیمرون منٹر

کراچی میں ایگری ایکپسو کےدورے کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیمرون منٹر کا کہنا تھا کہ اس طرح کی نمائشوں کے انعقاد سے زرعی ترقی کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے تعلقات بھی مضبوط ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ مضبوط اور مستحکم پاکستان خود امریکہ کے مفاد میں ہے جبکہ امریکہ زرعی ترقی کے لئے پاکستان کو ہر ممکن امداد کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی بھی فراہم کرے گا اورعالمی…

مزید تفصیل

پرانی خبریں

 1 2 3 >  Last ›