لاہور (خبر نگار خصوصی + نیٹ نیوز + ریڈیو نیوز) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے درمیان ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ مڈٹرم الیکشن مسائل کا حل نہیں بلکہ یہ ملکی مفاد کے منافی ہیں۔ ایک گھنٹہ کی ملاقات کے بعد جاری ہونے والے بیان میں کہا
مزید تفصیل