تازہ ترین:

انسان قدرتی وسائل پیٹو مہمان کی طرح ہڑپ کر رہا ہے : رپورٹ

واشنگٹن/لندن (اے پی اے) انسان ہر سال قدرتی وسائل کی اتنی مقدار ہڑپ کر رہا ہے جسے دوبارہ پیدا کرنے میں زمین کو ڈیڑھ سال لگتا ہے۔ ورلڈ وائلڈ لائف کے سائنسدان کولبی لوکس کی رپورٹ کے مطابق انسان کی مثال ایک ایسے پیٹو مہمان کی ہے۔

مزید تفصیل

پرانی خبریں

 < 1 2 3 4 >  Last ›