طائف (ممتاز احمد بڈانی) گذشتہ سال کی طرح امسال بھی بعض پاکستانی عازمین حج کو منیٰ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ گورنمنٹ سکیم کے تحت آنے والے کوئٹہ، گلگت بلتستان اور دیگر علاقوں کے عازمین حج نے نوائے وقت اور وقت نیوز کو بتایا کہ ہمارے عازمین کی تعداد 3000کے لگ بھگ ہے ہمیں جو
مزید تفصیل