طائف (ممتاز احمد بڈانی) پاکستان کے موجودہ حالات پر کسی کو خوفزدہ نہیں ہونا چاہئے۔ مٹھی بھر دہشت گرد ہمارے ملک کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ ہماری عسکری طاقت عوام کے تعاون سے اُن کا صفایا کر دے گی۔ یہ بات سفیر پاکستان عمر علی خان شیرزئی نے سعودی عرب کے شہر طائف میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی بہادر اور جرا¿ت مند فوج پر فخر ہے۔ جنہوں نے اتنے تھوڑے عرصے میں 90 فیصد دہشت گردوں کا خاتمہ کر دیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ سعودی عرب پاکستان کا واحد مخلص دوست ہے۔ جس نے ہمیشہ ہر مشکل…
مزید تفصیل