بارسلونا (صاحبزادہ عتیق سے) وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور شہباز بھٹی کے قتل پر پاک فیڈریشن سپین کے قائم مقام صدر پرویز اختر جانی سمیت تمام عہدیداران اور ممبران نے اپنی پریس ریلیز میں شدید احتجاج کرتے ہیں، اور ان طاقتوں کو جو پاکستان میں امن نہیں چاہتی بتا دینا چاہتے ہیں
مزید تفصیل