اوورسیز پاکستانی ملک کی ساکھ بہتر بنانے کیلئے کردار ادا کریں: جلیل عباس

برسلز (نامہ نگار) بیلجیئم میں تعینات پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے پاک میڈیا سنٹر کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ترقی خوشحالی کی رفتار میں دنیا کے ساتھ قدم بڑھا رہا ہے۔ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے حکومتی سطح پر خاطر خواہ کاوشیں کی جا رہی ہیں۔ موجودہ حکومت عوام کی حقیقی جمہوری حکومت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت متعدد چیلنجز درپیش ہیں ان مشکل حالات میں بیرون ملک پاکستانی سفیر کا کردار ادا کرتے ہوئے ملک کی ساکھ کو بہتر کرنے کی کوشش کریں اور اپنے تعلقات میں…

مزید تفصیل