پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) فرانس میں قومی ائرلائن پی آئی اے کی نئی انتظامیہ کے ساتھ پیرس میں نئے دفتر کا افتتاح ہوا۔ پاکستانی کمیونٹی کے تمام مکتبہ ہائے فکر کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔ یہاں فرانس کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت ملک وقار احمد کو سیلز ایجنٹ مقرر کیا ہے۔ ملک
مزید تفصیل