پی آئی اے نے فرانس کیلئے ٹکٹوں کے ریٹ مناسب کر دیئے ہیں: راشد عزیز

پیرس( صاحبزادہ عتیق الر حمن سے)پی آئی اے واحد قومی ائیر لائن ہے جو تمام ہم وطنوں کو کم ترین ریٹس میںمعیاری سفری سہولتیں مہیا کررہی ہے ۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی یہ ذمہ داری ہے کہ اپنی قومی ائیر لائن کو پہلی ترجیح دیں اس طرح ملک و قوم کی ترقی میں انکا حصہ شامل ہوتا ہے۔ان خیالات کا اظہار پی آئی اے کے جنرل مینیجر ریونیو مینجمنٹ راشد عزیز نے پیرس میں پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ افراد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ پی آئی اے نے فرانس کے لئے ٹکٹوں کے ریٹس نہایت مناسب کردیئے ہیں اب پاکستانی…

مزید تفصیل