تازہ ترین:

وزیر اعظم پر فرد جرم سے پاکستان نئے سیاسی بحران سے دوچار ہے: نیویارک ٹائمز

نیویارک (آئی این پی) امریکی اخبار نیویارک ٹائمزنے کہاہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے وزیراعظم گیلانی کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 13 فروری کو بلانے کے فیصلے سے حکومت اور عدلیہ کے درمیان جاری کشیدگی بڑھے گی۔ ایسے وقت میں جب پاکستانی رہنما امریکہ کے ساتھ نئے تعلقات کے حوالے سے بحث

مزید تفصیل