مکہ مکرمہ (مبشر اقبال لون استادانوالہ سے) سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود نے امسال جنادریہ میلے میں غنائی اوپیرا کی منسوخی کا حکم نامہ جاری کر دیا۔