مکہ مکرمہ (مبشر اقبال لون استادانوالہ سے) ٹریفک حادثے میں انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی امیر الشیخ مولانا عبدالحفیظ مکی کے دو بھتیجے اور بھانجا جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق عبدالعزیز‘ معصب اور حازم اپنے دیگر دو کزنز عبد اللہ اور فارس کے ہمراہ مدرسہ سے گھر واپس
مزید تفصیل