پاکستانی حجاج کرام کے ساتھ پی آئی اے مدینہ منورہ کے منیجر کا ناروا سلوک

مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی) حج کی تکمیل کے بعد 5 حجاج کرام علالت کے باعث مدینہ منورہ کے ہسپتال میں داخل تھے جس کی وجہ سے اپنے شیڈول کے مطابق پاکستان واپس نہ جا سکے جبکہ کنگ فہد ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد میڈیکل سرٹیفکیٹ اور پاکستان حج مشن کی تصدیق ک ے باوجود ان کو پی آئی اے مدینہ منورہ کے منیجر شیخ انیس نے 1500 ریال ٹکٹ کی مد میں زیادہ کٹوتی کر کے ان کو ٹکٹ کی پیشکش کی۔ پی آئی اے پر لازم ہے کہ بیمار حاجیوں کو اسی ٹکٹ پر واپس وطن جانے کا بندوبست کرے۔ پاکستانی کمیونٹی نے پی آئی اے کے منیجر کے عدم تعاون…

مزید تفصیل

پرانی خبریں