پاکستانیوں کی باڈی سکینگ کا معاملہ قومی اسمبلی، سینیٹ میں اٹھائیں گے، عباس آفریدی

کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) پاکستان میںامریکی ڈرون حملوں سے ہمارے شہری شہید ہوئے اوردہشت گردی میں پاکستان نے اپنا سب کچھ لٹادیا اور فوج کے نوجوانوں نے جانوں کے نذرانے بھی دئےے پھر بھی ہماری امریکی ائرپورٹ پر توہین ہو باغیرت پاکستانی کبھی بھی برادشت نہیں کرسکتے ہم نے امریکہ ائر پورٹ پر باڈی سکینگ نہ کروا کرپاکستان کے وقار اور قوم کے تقدس کو بحال کیا ہے ان خیالات کا امریکہ سے واپس آنے والے وفد کے سربراہ عباس آفریدی نے کوےت ائر پورٹ پر نمائندہ وقت نیوز \نوائے وقت سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے…

مزید تفصیل