جدہ کی ڈائری ۔۔۔ امیر محمد خان نظریہ پاکستان فورم سعودی عرب کے زیر اہتمام فورم کی شعبہ خواتین کی صدر محترمہ صفیہ اسحاق کی بے انتہا کوششوں سے یوم اقبال کی تقریب کا شاندار انتظام کیا گیا۔یہاں نظریہ پاکستان فورم کے صدر مسعود احمد پوری بھی ہیں مگر انہوںنے تاحال نظریہ
مزید تفصیل