کشمیری حریت پسند جلد خوشی کی خبر سنیں گے: عبداللہ عالم

جدہ ( امیر محمد خان سے ) کشمیر میں جدوجہد کرنے والے حریت پسند جلد خوشی کی خبر سنیں گے ، بحیثیت نئے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل اور کشمیر کے معاملات کے ذمہ دار کی حیثیت میں ممکن بناﺅں گا کہ کشمیر کے سلسلے میں او آئی سی کی قراردادوں پر عمل درآمد ہو یہ بات جدہ میں او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل اور او آئی سی میں امور کشمیر کے انچارج سفیر عبداللہ عالم نے کشمیر کمیٹی کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جدہ میں تقریب کا اہتمام پاکستان کشمیر کمیٹی کی زیر اہتمام ہوا۔ جس کے مہمان خصوصی او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری…

مزید تفصیل