برسلز (نامہ نگار) بیلجیئم میں مقیم کشمیریوں اور پاکستانیوں نے پارلیمینٹ کے سامنے ایک مشعل بردار جلوس نکالا جس کا مقصد پاکستان کی طرف سے یوم یکجہتی کشمیر منانے پر اس کا شکریہ اداکرنا اور عالمی برادری پر مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کیلئے زور دینا تھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریلی کی قیادت کشمیر سینٹر برسلز کے چیئرمین بیرسٹر عبدالمجید ترمبو نے کی ہے۔اس موقع پر بیرسٹر عبدالمجید ترمبو نے کہا کہ یوم یکجہتی کشمیر منانے پر کشمیری عوام پاکستانی حکومت اور عوام کے شکرگزار ہیں کہ انہوںنے ہمیشہ مظلوم…
مزید تفصیل