غزہ پر حملوں کے دوران جنگی جرائم ‘تل ابیب نے غیر جانبدار اور گہریچھان بین نہیں کی: ہیومن رائٹس واچ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) انسانی حقوق کی بین الاقومی تنظیم "ہیومن رائٹس واچ" کا کہنا ہے کہ غزہ پر گذشتہ برس حملے کے دوران جنگی جرائم سے متعلق الزامات کے بارے میں تل ابیب نے "غیر جانبدار اور گہری"چھان بین نہیں کی۔ مڈل ایسٹ اسٹڈی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے نیویارک سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "اسرائیل نے غزہ جنگ کے دوران اپنی فوج کی جانب سے جنگی جرائم کے ارتکاب کے بارے میں شکایات سے متعلق غیر جانبدار اور تفصیلی تفتیش کے لئے کبھی رضامندی ظاہر نہیں کی۔" تنظیم نے اپنے بیان میں کہا کہ چار…

مزید تفصیل