تازہ ترین:

سرے راہے

ہفتہ ‘ 9 ربیع الثانی 1433ھ‘ 3 مارچ 2012 ئ

ـ 3 مارچ ، 2012

عمران خان کا کہنا ہے: زرداری نواز شریف ایک دوسرے کا احتساب نہیں کر سکتے‘ ہم کرینگے۔ خان اعظم‘ ان دنوں سونامی پر سوار ہیں‘ انکے گرد خلقت بھی کافی ہے اسلئے وہ ”کافی“ کے شوقین ہیں۔ جہاں تک دونوں بڑی پارٹیوں کے سربراہوں کے احتساب کا تعلق ہے تو اس میں میثاق بچہ جمورا حائل مزید تفصیل

جمعة المبارک ‘ 8 ربیع الثانی 1433ھ‘ 2 مارچ 2012 ئ

ـ 2 مارچ ، 2012

اخبارات میں دو گریہ بلب خواتینِ مقبوضہ کشمیر کی تصویر‘ تصویر عبرت ہے‘ جس کے نیچے لکھا ہے‘ سرینگرمیں بھارتی فوج کے ہاتھوں زیر حراست نوجوان کی شہادت پر اسکی رشتہ دار خواتین رو رہی ہیں۔ نہ یہ تصویر کوئی ایک تصویر ہے اور نہ بھارتی درندوں کا یہ پہلا ظلم ہے‘ بلکہ اس وقت مزید تفصیل

جمعرات ‘ 7 ربیع الثانی 1433ھ‘ یکم مارچ 2012 ئ

ـ 1 مارچ ، 2012

بلوچستان پر قرارداد پیش کرنیوالے ڈانا روہرا اگرچہ امریکی کانگریس کا عیسائی رکن ہے مگر اسکی خصلتیں ہندو بنیا جیسی ہیں‘ بنیا بھی دوست بن کر ڈنک مارتا ہے جبکہ ڈانا روہرا نے بھی بنیئے کا جھوٹا کھا کر بلوچستان پر وہی خبث باطن ظاہر کیا ہے۔ ”بنیا جس کا یار‘ دشمن اسے کیا مزید تفصیل

بدھ ‘ 6 ربیع الثانی 1433ھ‘ 29 فروری 2012 ئ

کالم کار:ـسر را ہے …پروفیسر اسرار بحاری | ـ 29 فروری ، 2012

افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے‘ نیٹو کی خوراک میں زہر ملا دیا۔ چھان بین شروع۔ جبکہ ننگر ہار میں فوجی اڈے پر کافی پھلوں میں بلیچنگ پاﺅڈر ملانے کا انکشاف ہو چکا ہے‘ زہر گھولنے والوں کو زہر کی جگہ کیا امرت دیا جائیگا؟ ”چاہ کن را چاہ درپیش“ (کسی کیلئے کنواں کھودنے والا خود مزید تفصیل

منگل ‘ 5 ربیع الثانی 1433ھ‘ 28 فروری 2012 ئ

ـ 28 فروری ، 2012

وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور فرماتے ہیں: نیٹو سپلائی بحال کی جائے تو کوئی بری بات نہیں۔ اس کو کہتے ہیں منہ میں ”رام رام سیاست“ اور بغل میں ٹوٹی پھوٹی روتی بسورتی ریلوے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے مفاد سے عناد ہے۔ ”بلوور“ یہ نہیں جانتے کہ یہ وہی نیٹو ہے جس نے پاکستانی مزید تفصیل

‹ First  < 3 4 5 6 7 >  Last ›