بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے قرآن پاک کا مطالعہ شروع کر دیا۔ سکون قلب کیلئے قرآن پاک کا ترجمہ پڑھ رہا ہوں‘ مشورہ ٹوئٹر پر ایک پرستار نے دیا ....لائے اس بت کو التجا کرکےکفر ٹوٹا خدا خدا کرکےامیتابھ بچن کو کسی نے خوب مشورہ دیا ہے کہ بلاشبہ اللہ کے ذکر سے اطمینان قلب مزید تفصیل
امریکہ کے ایک سابق عہدیدار ڈیوڈ فرم نے کہا ہے‘ ایبٹ آباد اپریشن پر منصور اعجاز کا بیان پاکستان میں جمہوریت کیخلاف سازش ہے‘ جبکہ امریکہ کے ممتاز کالم نگار ایچ ڈی ایس گرینوے نے امریکی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ بلاجواز غیرضروری محاذ آرائی سے گریز کرے۔ مزید تفصیل
مسلم لیگ (ق) سندھ کے جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ چودھری شجاعت کو پی پی حکومت سے علیحدگی کا کہہ سکتے ہیں۔ آصف علی زرداری نے تو دانہ پھینک کر چودھری برادران کو مفاہمتی جال میں پھنسا لیا تھا لیکن پیپلز پارٹی سندھ کے ارباب و بست کشاد جال میں پھنسے (ق) لیگ کے مزید تفصیل
ہمارے بڑے باخبر وزیر داخلہ نے ایک اور نہایت بامعنی بیان داغا ہے کہ ہم منصور اعجاز پر مقدمہ چلا رہے ہیں‘ امریکہ بھی چلائے۔ نادان ملک کی دانائی کے کیا کہنے کہ انہوں نے ایک بار پھر یہ ثابت کیا ہے کہ وہ ارسطو کے شاگرد رہ چکے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ منصور اعجاز امریکہ میں پیدا مزید تفصیل
افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے: پاکستان طالبان کے ساتھ مذاکرات کو نقصان پہنچارہا ہے،پاکستان کو امریکہ نے نظر انداز کرکے بھارت کو 30 ہزار افغان فوجیوں کو تربیت دینے کا ٹاسک دیدیا جامد قرضی¿ ضمیر کے حوالے سے جمود اور اپنے ملک سے غداری کے لحاظ سے متحرک ہونے کاشاہکار ہے، وہ مزید تفصیل