تازہ ترین:

سرے راہے

منگل ‘ 1432ھ‘ 5؍ اپریل 2011ء

ـ 4 اپریل ، 2011

خبر ہے کہ حکومت نے تیل کی قیمتوں پر نظرثانی کی یقین دہانی کرادی۔ متحدہ اور وفاقی وزراء سے ملاقاتیں جاری ہیں۔ شاید حکومت اس تیل کی بات کر رہی ہے‘ جو وہ اور اسکی طرح کی حکومتیں 63 برس سے قوم کے جسم و جاں سے کشید کر رہی ہیںاور مہنگائی کا کولہو ہے جو برابر غریبوں کو پیل رہا مزید تفصیل

پیر ‘ 29 ربیع الثانی 1432ھ‘ 4 اپریل 2011ئ

ـ 3 اپریل ، 2011

وزیر دفاع چودھری احمد مختار نے انکشاف فرمایا ہے کہ جنرل کیانی کے شدید احتجاج پر ڈرون حملوں میں کمی ہوئی۔ ہم جنرل کیانی کے صبر اور احمد مختار کے اختیار کو سلام کرتے ہیں جس نے یہ ثابت کردیا کہ جنرل صاحب صدر کے حکم کی پابندی میں ناک تک آئے ہوئے ہیں اور احمد مختار اسقدر مختار مزید تفصیل

اتوار ‘ 28 ربیع الثانی 1432ھ‘ 3 اپریل 2011ئ

ـ 2 اپریل ، 2011

رحمان ملک نے کہا ہے جلد خوشخبری دینگے۔شاید نادان ملک گیلانی صاحب کی سبسڈی دینے کی بات میں سے کوئی خوشخبری پیدا فرمائینگے یا پھر کوئی الگ نوعیت کی خوشخبری ہوگی جو پہاڑ کھودنے کے بعد مرے ہوئے چوہے سے مشابہ ہوگی،تین برس میں تو ملک صاحب نے جتنی بھی خوشخبریاں سنائی ہیں اُن مزید تفصیل

جمعۃ المبارک ‘ 26 ؍ ربیع الثانی 1432ھ‘ یکم اپریل 2011ء

ـ 2 اپریل ، 2011

وکی لیکس نے کہا ہے: پاکستان ایران اور سعودی عرب اب بھی اپنے من پسند طالبان کی مدد کر رہے ہیں۔وکی لیکس نے طالبان کے طالب تو بتا دئیے ہیں،طالبان کا مطلوب نہیں ظاہر ہونے دیا، طالبان کی چاہے بیسیوں اقسام بھی ہوں اُن میں سے کوئی قسم امریکہ کی نہیں، طالبان کے اگر بقول وکی مزید تفصیل

ہفتہ ‘ 27 ؍ ربیع الثانی 1432ھ‘ 2 اپریل 2011ء

ـ 3 اپریل ، 2011

سینٹ کے ڈپٹی چیئر مین جان جمالی نے کہا ہے: مغربی ممالک میں پاکستانیوں کی جس طرح تلاشی لی جاتی ہے ہمیں بھی گوروں کی اُسی طرح تلاشی لینی چاہئے مگر اتنی جرأت کہاں۔اگر جمالی یہ تسلیم کرتے ہیں کہ ہم میں اتنی جرأت کہاں کہ گوروں کی اسی طرح تلاشی لیں جیسا کہ وہ تلاشی لیتے ہیں مزید تفصیل

‹ First  < 19 20 21 22 23 >  Last ›