مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے‘ موجودہ سیٹ اپ میں ہماری واپسی ممکن نہیں۔ جب سیٹ اپ سمٹنے لگے‘ درپن بھی منہ چڑانے لگے تو پھر واپسی مشکل ہوتی ہے۔ بہرصورت مولانا بفضلہ اولانا مذہب کے وسیلے سے سیاست سیکھے ہیں‘ اس لئے وہ جواز عدم جواز کا بڑا لحاظ رکھتے ہیں مگر ٹائمنگ میں مزید تفصیل
اسفند یارولی نے نئی دہلی میں تقریر کرتے ہوئے کہا ہے: ناموس رسالت قانون پر نظر ثانی کا مطالبہ کرتا ہوں، اس طرح انہوں نے مغرب اور بھارت کو خوش کرنے کی کوشش کی ہے، مذہبی رہنماﺅں نے کہا ہے اسفند یارولی کی سیکولر انتہا پسندی سے ملک کو خطرہ ہے۔ ہم نے تو بڑی کوشش کی کہ اسفند مزید تفصیل
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے‘ نئے اتحاد بنا رہے ہیں‘ فیصلہ جلد سامنے آجائیگا۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی بند کرے۔ جب بھی کوئی کسی سے ملتا ہے تو اصل بات کرنے کے آخر میں زیب داستان کیلئے یہ بھی کہہ دیتا ہے اور سنائیں کیا حال ہے‘ بچے کیسے ہیں۔ مزید تفصیل
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے‘ ڈرون حملوںپر ہمیں جذباتی نہیں ہونا چاہیے۔ ڈرون حملوں پر ہمیں جذباتی کے بجائے نادان ملک کی طرح خرافاتی ہو جانا چاہیے‘ یہ ہے وہ علاج جو وزیر داخلہ نے تجویز فرمایا ہے۔ خدا نہ کرے اگر ملک صاحب پر انکی آل اولاد پر ہر وقت حملے پر حملہ ہو مزید تفصیل
برطانوی سروے کےمطابق 86 فیصد خواتین مستقبل کی شہزادی میڈلٹن سے حسد نہیں کرتیں۔ برطانیہ کو شاید اور کوئی کام نہیں‘ اس لئے وہ اپنی خواتین کے حسد کو لے کر بیٹھ گیا ہے حالانکہ تاریخ بتاتی ہے کہ حسد کا مادہ برطانوی مردوں اور بالخصوص حکمرانوں میں زیادہ ہے۔ یہ پاکستان سے حسد مزید تفصیل