سرے راہے

منگل 27 ؍ صفر المظفر‘ 1432 ھ‘ یکم فروری ‘ 2011ء

ـ 31 جنوری ، 2011

ایک امریکی فرنیچر ساز کمپنی نے ساٹھ لاکھ ڈالر مالیت کا دنیا کا مہنگا ترین بستر تیار کرلیا ہے۔ امریکی فرنیچر ساز کمپنی کو معلوم ہے کہ دنیا میں اتنے امیر ترین لوگ موجود ہیں‘ جو کچھ بھی کسی بھی قیمت پر خرید سکتے ہیں۔ طبقہ امراء کو قیمتی اشیاء بنانے والوں نے بھی پروموٹ مزید تفصیل

پیر‘ 26؍ صفر المظفر‘ 1432 ھ‘ 31؍ جنوری2011ء

ـ 31 جنوری ، 2011

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئر مین جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر مولانا محمد خان شیرانی نے دورہ ڈیرہ جمالی کے موقع پر کہا ہے کہ وینا ملک لڑکا ہے یا لڑکی جس پر صحافیوں نے بتایا خوبصورت لڑکی ہے تو مولانا سمیت محفل میں شریک صحافی و دیگر شرکاء ہنس پڑے کہیں مولانا شیرانی خوبصورت مزید تفصیل

اتوار‘ 25؍ صفر المظفر‘ 1432 ھ‘ 30؍ جنوری2011ء

ـ 30 جنوری ، 2011

صنم بھٹو کے کلفٹن میں واقع ایک ہزار گز کے پلاٹ پر قبضہ ہو گیا ہے۔ بھٹو کی بیٹی اور بے نظیر کی بہن کے پلاٹ پر زرداری کے ہوتے ہوئے قبضہ تو صدر کی حیثیت پر قبضہ ہے‘ جس طرح بینظیر کے قاتلوں کو نہیں پکڑا جا سکا‘ ممکن ہے صنم بھٹو کے پلاٹ پر قبضہ کرنیوالے بھی صیغۂ راز میں رکھے مزید تفصیل

ہفتہ‘ 24؍ صفر المظفر‘ 1432 ھ‘ 29؍ جنوری2011ء

ـ 29 جنوری ، 2011

ڈومور کے مطالبے پر حقانی نے امریکہ سے منگنی کی انگوٹھی مانگ لی‘ حقانی نے منگنی کی انگوٹھی سے ایٹمی پروگرام تسلیم کرنے کو منگنی کی انگوٹھی سے تشبیہہ دی۔ کیاحقانی صاحب کو پتہ نہیں کہ امریکہ استعمال پاکستان کو کرتا ہے اور ازدواجی تعلقات بھارت سے قائم کرنا چاہتا ہے۔ مزید تفصیل

جمعۃ المبارک 23؍ صفر المظفر‘ 1432 ھ‘ 28؍ جنوری2011ء

ـ 28 جنوری ، 2011

لاہور میں سانحہ اردو بازار میں زخمی ہونیوالے کا گورنر پنجاب نے بوسہ لیا اور دل و جان سے اسکی بیمار پرسی کی۔ لطیف کھوسہ انتہائی نرم دل اور نرم خو واقع ہوئے ہیں‘ وہ اہل پنجاب کا خاص خیال رکھتے ہیں اور بوسہ لینا ان کا شعار ہے۔ اس حوالے سے انہیں لطیف کھوسہ کے بجائے لطیف مزید تفصیل

‹ First  < 17 18 19 20 21 >  Last ›