وفاقی وزیر قانون بابر اعوان نے کہا ہے: چودھری نثار میاں برادران کی سیاست کا جنازہ نکالنے پر تلے ہوئے ہیں۔سردست تو دونوں بڑی پارٹیوں نے امریکہ کو ملک سے باہر نکالنا ہے جس میں دونوں بیک وقت چت ہیں، ہمارے ہاں امریکی موجودگی کے باعث گوناگوں نقصانات ہورہے ہیں، یہ تک پتہ نہیں مزید تفصیل
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے‘ سرائیکی صوبہ کیلئے وزارت اطلاعات ہر فورم پر آواز اٹھائے گی۔ اول تو یہ کام وزارت اطلاعات کی کُھرلی سے باہر ہے اور فردوسِ پیپلز پارٹی نے واقعتاً قوم کی خدمت کرنا ہے تو جو روٹی آدھی بچ گئی ہے‘ اسکے مزید ٹکڑے کرکے خود کو ٹکڑے خور نہ مزید تفصیل
بھارتی اہلکار داڑھی والوں کو دہشت گر قرار دیتے ہیں، پاکستانی ماہی گیروں کا انکشاف۔اگر داڑھی ہی دہشت گردی کی علامت ہے تو بھارتی اہلکاروں کو سب سے پہلے اپنے وزیراعظم کی داڑھی پر ہاتھ ڈالناچاہئے اور وہ تو سر پر پگڑی بھی رکھتے ہیں،اس لحاظ سے زیادہ استحقاق بنتا ہے کہ مزید تفصیل
چیف جسٹس کے صدر اور وزیراعظم کیلئے توصیفی کلمات‘ حج سکینڈل کیس کی سماعت کے دوران انہوں نے کہا کہ صدر اور وزیراعظم نے بہت تعاون کیا اور ہمیں انکی طرف سے کوئی مشکل پیش نہیں آئی۔ یہ بڑی حوصلہ افزا بات ہے اور بالخصوص عدلیہ کی آزادی کیلئے بہت معاون ثابت ہو گی کہ صدر اور مزید تفصیل
پرویز الٰہی کہتے ہیں‘ شہباز شریف کا ایک پاﺅں لوٹوں‘ دوسرا سٹے آرڈر پر ہے۔ یہ تو یوں ہے جیسے چھاننی لوٹے سے کہے‘ تجھ میں دو سوراخ ہیں اور اپنے تنِ چھید چھید کو بھول جائے۔ پرویز الٰہی جس رکیک انداز میں اور جس قدر دریدہ انداز میں شہباز شریف پر حملہ آور ہیں‘ ان کو کیوں مزید تفصیل