تازہ ترین:

سرے راہے

منگل‘ 22 صفر المظفر 1433ھ‘ 17 جنوری 2012

ـ 17 جنوری ، 2012

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے: جمہوری حکومتوں کو ہٹانے کی وجوہات کا پتہ چلانے کیلئے ٹروتھ کمیشن بننا چاہیے۔ جھوٹ سچ معلوم کرنیوالی مشین تو ایجاد ہو چکی ہے‘ البتہ اس سے یہ کام لیا جا سکتا ہے۔ باقاعدہ ٹروتھ کمیشن بنانے کی کیا ضرورت ہے اور اس مشین سے پہلے تو تمام مزید تفصیل

پیر‘ 21 صفر المظفر 1433ھ‘ 16 جنوری 2012ئ

ـ 16 جنوری ، 2012

دنیا کی کم عمر ترین آئی ٹی ماہر پاکستانی بچی ارفع کریم انتقال کرگئیں، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ عشروں کا سفر برسوں میں طے کیا۔ ایک طلسماتی گڑیا تھی بلکہ ہمارا اصل زر تھی جو ہم کو شعلہ مستعجل دکھا کر رخصت ہوگئی۔ آئی ٹی کی دنیا اور مائیکرو سافٹ انجینئرنگ میں تہلکہ مچانے مزید تفصیل

اتوار‘ 20 صفر المظفر 1433ھ‘ 15 جنوری 2012

ـ 15 جنوری ، 2012

سفارتی ذرائع کے مطابق گیلانی نے فوجی بغاوت رکوانے کیلئے برطانیہ سے مدد طلب کی۔ غیرت نام تھا جس کا گئی گیلانی کے گھر سے افواج پاکستان‘ بالخصوص آرمی چیف کو کتنے ہی سنہری مواقع ملے کہ فوجی بغاوت کر دیں کیونکہ ان کو پاکستان کیلئے ضرررساں احکامات اب بھی مل رہے ہیں مگر مزید تفصیل

ہفتہ‘ 19 صفر المظفر 1433ھ‘ 14 جنوری 2012

ـ 14 جنوری ، 2012

بھارت نے تین دریاﺅں پر پن بجلی کے 9 منصوبے شروع کر دیئے۔ دشمن ہم سے سبق سیکھتا ہے‘ ہم دشمن کی بہترین کارکردگی سے ٹس سے مس نہیں ہوتے اس لئے کہ ہم نے بحکم امریکہ اپنے عوام کو اس قدر مسائل میں الجھائے رکھا ہے کہ وہ آس پاس دیکھنے کی سکت سے بھی عاری رہے۔ سندھ طاس معاہدے کی مزید تفصیل

جمعة المبارک‘ 18 صفر المظفر 1433ھ‘ 13 جنوری 2012

ـ 13 جنوری ، 2012

مشرف فرماتے ہیں: جو لوگ میرے ٹرائل کی باتیں کر رہے ہیں‘ اقتدار میں آکر ان سب کا ٹرائل کرونگا۔ لگتا ہے حضرت نے ان دنوں جام و مینا ہٹا کر سیدھا سیدھا سبو کو منہ سے لگا لیا ہے۔ ٹرائل کا موسم زوروں پر ہے‘ جلدی کریں‘ وہ بھی آئیں اور وافر حصہ پائیں۔ لگتا ہے انکے آنے سے پہلے مزید تفصیل

 < 1 2 3 4 >  Last ›