تازہ ترین:

سرے راہے

اتوار 31 مئی 2009 ء

ـ 31 مئی ، 2009

صدر نے صوابی میں متاثرین کیمپ میں خطاب کے دوران کہا‘ اپنا پیٹ کاٹ کر متاثرین کی مدد کرینگے۔ پیٹ کاٹ کر مدد کرنے کا مطلب ہے کہ مدد سیزیرین ہو گی‘ ویسے بھی صدر صاحب کے شکم مبارک میں کافی امداد موجود ہے‘ صدر صاحب نے اچانک صوابی کیمپ کا دورہ کیا اور اپنے ہاتھوں سے امدادی مزید تفصیل

جمعہ 29 مئی 2009 ء

ـ 29 مئی ، 2009

شمالی کوریا نے دوسرا ایٹمی دھماکہ کر دیا 3 میزائل بھی داغ دئے، امریکہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو سزا ملے گی، جبکہ روس نے تحفظ کیلئے تیار رہنے کا عندیہ دیا ہے۔ جنوبی کوریا نے اپنی فوج کو الرٹ کر دیا۔اب تو ایک ہی علاج ہے کہ امریکہ اپنے تمام ایٹمی ہتھیار تلف کر دے اسکے بعد مزید تفصیل

منگل 26 مئی 2009 ء

ـ 26 مئی ، 2009

امریکی جائنٹ چیفس آ ف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین مائیکل مولن نے انکشاف کیا ہے کہ ایران ایٹمی طاقت حاصل کرنے کے قریب پہنچ گیا ہے اور وہ ایک سے تین سال کے دوران ایٹمی ہتھیار تیار کر سکتا ہے۔ امریکہ نے ستر سال قبل ایٹمی صلاحیت حاصل کی اور غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ مزید تفصیل

پیر ‘ 25 مئی 2009 ء

ـ 25 مئی ، 2009

بھارتی وزیر خارجہ نے کہا ہے پاکستان دہشت گردی کے مراکز ختم کردے، دوستی کا ہاتھ بڑھانے پر تیار ہیں۔یوں کیوں نہیں کہتے کہ جب تک پاکستان خود کو یہ جنگ لڑتے لڑتے ختم نہ کردے ہم دوستی کا ہاتھ نہیں بڑھا سکتے، اس کا جواب اگرچہ وزارت خارجہ کو دینا چاہئے، مگر ہم ہی دے دیتے ہیں مزید تفصیل

جمعہ 22 مئی 2009 ء

ـ 22 مئی ، 2009

وزیراعظم نے کہا ہے‘ غیرملکی فوج کو پاکستان نہیں آنے دیں گے۔ بلوچستان پر جلد اے پی سی بلائیں گے۔یہ ایک نہایت اچھا اعلان ہے کہ غیرملکی فوج کو پاکستان میں نہیں آنے دیا جائے گا۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب باہر کی فوجوں کا کام پاکستان کر رہا ہے تو پھر کسی کے اندر آنے کی کیا مزید تفصیل

‹ First  < 50 51 52 53 54 >  Last ›