وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ ریلوے کے پاس صرف 8 دن کا ایندھن رہ گیا ہے۔ ”شکل پیہڑی ہوئے تے بندہ گل چنگی کرلے وے“ بلور کی آواز تو نکلتی نہیں‘ جب کبھی بولتے ہیں‘ تو چھت پھاڑ کر بولتے ہیں۔ جب سے بلور کے گلے میں ریلوے کی گھنٹی بندھی ہے‘ انہوں نے اسے بجنے کے قابل مزید تفصیل
جاوید ہاشمی کا لاہور سے نواز شریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا امکان۔ یہ بات باخبر ذرائع سے معلوم ہوئی ہے۔ امکان کا کوئی مکان نہیں ہوتا،اسلئے ہم اس پر اتنا یقین تو نہیںکرسکتے لیکن یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہاشمی صاحب یہ رسک نہ ہی لیں تو بہتر ہے میاں صاحب کے مقابل آناہے تو خان مزید تفصیل
فیصل آباد میں پنجم کے امتحان میں اچھے نتائج کیلئے سرکاری سکولوں میں طلبہ و طالبات کو معروضی پرچے اساتذہ حل کروا رہے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ اساتذہ ہنوز طلبہ ہیں اور پرچے حل کر رہے ہیں اس لئے طلبہ کو انکی جگہ اساتذہ تعینات کردیا جائے۔ ممکن ہے اس طرح ہماری تعلیمی حالت سدھر مزید تفصیل
وزیر دفاع احمد مختار نے کہا ہے: میرے استعفیٰ سے پی آئی اے ٹھیک ہو سکتی ہے تو گھر جانے کو تیار ہوں۔ الجھا ہے پاﺅں ”مختار“ کا پی آئی اے کے جال میںخود آپ اپنے دام میں صیاد آگیا ریلوے وزیر بلور کے ”بھائی“ وزیر دفاع ذرا ہمت کرکے استعفیٰ دے تو دیں پھر دیکھیں کہ پی آئی مزید تفصیل
حسین حقانی نے ٹوئٹر پر یہ شعر جاری کیا ہے: تازہ شعر یہ ہے....یہی کہا تھا میری آنکھ دیکھ سکتی ہےتو مجھ پہ ٹوٹ پڑا سرا شہرِ نابینااحمق کی ایک بڑی نشانی یہ ہوتی ہے کہ وہ خود کو دانا اور دوسروں کو احمق گردانتا ہے۔ یہ مانا کہ حقانی میموگیٹ کے بعد بھی دیکھ سکتے ہیں تاہم مزید تفصیل